کراچی پولیس کا خام تیل چوری کرنے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

0
61

کراچی: کراچی پولیس نے پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ کی پائپ لائن سے خام تیل چوری کرنے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس کے مطابق حراست میں لیے شخص سے 80 لیٹر کے قریب چوری شدہ خام تیل بھی برآمد ہوا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں