شہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی انتقال کر گئے

0
76

 کراچی: شہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصہ سے شوگر کے مرض میں مبتلہ تھے۔ ان کا انتقال پھپڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوا ہے۔ آصف مہدی پھپڑوں کے انفیکشن کے باعث نو دن سے اغا خان اسپتال میں زیر علاج تھے۔ گزشتہ روز طعبیت خراب ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ آصف مہندی کی میت مقامی اسپتال سے گھر کے لیے روانہ کی جارہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں