وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔

0
90

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان این سی سی اجلاس کے بعد آج قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم قوم کو کورونا صورتحال اور اس فیصلے کے بارے میں آگاہ کریں گے جو این سی سی کے اہم اجلاس میں کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں