شاہ لطیف ٹاؤن میں بچی پر تشدد کا معاملہ، ماموں سمیت بیوی پر مقدمہ درج، ملزمان گرفتار

0
109

کراچی: ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں بچی پر تشدد کا معاملہ پر بچی کے ماموں رفیق لاشاری کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ میں نامزد ماموں سلمان اور اس کی بیوی ثمرین کو گرفتار کرلیا گیا۔

بچی کے جسم پر نشانات موجود ہیں اور بچی کو میڈیکل کیلئے اسپتال روانہ کردیا گیا۔ گرفتار ملزم سلمان کا بیان قلم بند کرلیا ہے۔ ملزمان سے تفیش کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دی جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں