سول ایوی ایشن کلب میں شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندی عائد

0
120

کراچی: سول ایوی ایشن کلب میں شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پابندی سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں عائد کی گئی ہے۔

سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ پہلے سے طے شدہ تمام تقریبات کو منسوخ کردیا گیا اور صارفین کو دس دنوں میں ان کی رقوم واپس کردینے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ مارکی مالکان کو بھی ان کے سیکیورٹی ڈپازٹ واپس کردئیے جائیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں