محکمہ داخلہ سندھ کا ترمیمی نوٹیفکیشن جاری، بیکری، دودھ کی دکانیں سمیت چھوٹی گاڑیاں کو اجازت

0
123

‏کراچی: محکمہ داخلہ سندھ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا نوٹیفیکیشن میں سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی ختم کر دی ہے، دودھ کی دکانیں اور بیکری پر 6 بجے کا اطلاق نہیں ہوگا،

‏چنگچی، رکشہ اور ٹیکسی کو سڑکوں پر آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

پرائیوٹ گاڑی میں صرف 2 افراد کے بیٹھےکی پابندی اٹھا دی گئی ہے اور ویکسین مراکز جانے کیلئے بس، منی بس کو خصوصی پرمٹ جاری ہوگا، بس میں گنجائش سے نصف مسافر کو بٹھانے کی اجازت ہوگی اور بس عملے کا کورونا سرٹیفکیٹ ساتھ رکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں