کمائی حلال کی ہو تو اولاد کامیاب بھی ہوتی ہے باعث فخر بھی

0
120

کراچی: کمائی حلال کی ہو تو اولاد کامیاب بھی ہوتی ہے اور باعث فخر بھی۔ رشوت لینے والے آخری عمر میں اولاد کے ہاتھوں ذلیل و رسوا ہوتے ہیں۔

یہ شخص ‏آزاد کشمیر پولیس میں 30 سال سے ویٹر کا کام کرنے والا خوددار اور سفید پوش ملازم گل حسن ہے۔ گل حسن کے 4 بچے ڈاکٹر ہیں۔

مظفرآباد میں 2 کمروں کے زیر تعمیر مکان میں رہنے والے ملازم گل حسن نے اپنے لئے 4 سال بعد نئے جوتے خریدے مگر اپنے 4 بچوں کو اعلی تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں