مسجد نبویؐ واقعے پر سابق وزیر اعظم سابق وزیر داخلہ کے خلاف پہلی ایف آئی آر درج

0
97

فیصل آباد: ‏سعودی عرب میں مسجد نبوی واقعے پر سابق وزیر اعظم اور سابق وزیر داخلہ کے خلاف پہلی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔

فیصل آباد میں توہین مسجد نبویؐ کے الزام پر حافظ امجد، رکن پنجاب اسمبلی رانا علی عباس نے ایف آئی آر درج کروائی ہے۔ ایف آئی آر عمران خان، شیخ رشید اور شہباز گل پر دفعہ 295 کی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ‏پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر میں سب رہنمائوں کی ولدیت لکھی گئی ہے جبکہ شہباز گل ولد نامعلوم لکھا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب بلخصوص فیصل آباد میں اس طرح کا مقدمہ بھگتنا ایک سائنس ہےاب دیکھتے ہیں تحریک انصاف کے رہنما کیسے اس کو بھگتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں