پنجاب میں میٹرو بس سروس کل سے بند رہے گی، میٹرو انتظامیہ

0
143

راولپنڈی: پنجاب حکومت کی جانب سے میٹرو بس سروس معطلی کا معاملہ۔

میٹرو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں میٹرو بس سروس کل سے بند رہے گی۔ اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کو فی الحال بند نہیں کیا جا رہا اور آئی جے پی اسٹیشن سے سیکریٹریٹ اسٹیشن تک میٹرو بس سروس جاری رہے گی۔
راولپنڈی میں میٹرو بس سروس  کل سے فیض آباد تک مکمل بند رہے گی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کورونا ایس او پیز کے تحت جاری رکھی جائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں