مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 ہندو نوجوان گولیوں سے چھلنی

0
65

کراچی: بوٹ بیسن کے علاقے شیریں جناح کالونی ہندو پاڑہ میں ہندو برادری کے مذہنی تہوار کے موقع پر افسوسناک واقع۔

مسلح افراد کی فائرنگ سے دو ہندو نوجوان گولیوں سے چھلنی کردیے گئے۔ ایک نوجوان جناح اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوِئے دم توڑ گیا۔

ہندو برادری نے شدیداحتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مذہبی تہوار کے موقع پر ہمیں بوٹ بیسن پولیس کی جانب سے کسی قسم کی کوئی سیکورٹی انتظامات فراہم نییں کئے گئے تھے اور تہوار کے موقع پر ہمارے بچوں کو گولیاں ماری جارہی ہے۔ پولیس تحفظ فراہم کرنے کے بجائے ہمارے بچوں کواٹھا کر لے جارہی ہے۔ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے اور پولیس ہمارے ساتھ ظلم بندکریں نہ کہ منشیات کے جھوٹے مقدمات میں بند کریں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں