ماں تجھے سلام، چھٹی منسوخ ہونے پر لیڈی پولیس اہلکار اپنے شیر خوار بچے کے ساتھ ڈیوٹی دینے میں مگن

0
96

لاہور: محرم الحرام کی وجہ سے پولیس کی چھٹیاں منسوخ ہونے پر لاہور کے علاقے پانڈو اسٹریٹ میں لیڈی پولیس اہلکار سونیا سخت گرمی وجبس میں اپنے شیر خوار بچے کو گود میں اٹھائے ڈیوٹی دیتے نظر آئی۔

ویڈیو میں دیکھا ہے کہ باوردی لیڈی اہلکار سونیا ایلیٹ فورس کی گاڑی میں اپنے شیر خوار بچے کو فیڈر سے دودھ پلا رہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں