ریلوے مزدور یونین اتحاد کی وفاقی وزیر ریلوے سے اہم ملاقات

0
35

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ریلوے کی آٹھ مزدور تنظیموں پر مشتمل مزدور اتحاد کے وفد کی اہم ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں وفد نے اپنے مطالبات سے شیخ رشید کو آگاہ کیا اور شیخ رشید نے ریلوے ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کرلئے۔ مطالبات تسلیم ہونے پر 5 اگست کو ریلوے مزدور کی ہڑتال کی کال واپس لے لی۔

ریلوے ملازمین کا سکیل 4 سے 16 تک کے ٹیکنیکل الائونس میں فوری طور پر 25 فیصد کرنے کی منظوری دی اور وزیر ریلوے نے گریڈ 1 سے 16 تک اپ گریڈیشن جلد کرنے کی یقینی دہانی بھی کروا دی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں