وزیراعلیٰ پنجاب کا اوکاڑہ میں میر چاکر اعظم رند کے مقبرے کا دورہ

0
67

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اوکاڑہ آمد، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا اوکاڑہ کے نواح میں ستگھرہ میں میر چاکر اعظم رند کے مقبرے کا دورہ کیا اور میر چاکر اعظم رند کے مقبرے کی بحالی کے پراجیکٹ کا جائزہ لیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بحالی کے کاموں کے اعلیٰ معیار کو سراہا اور میر چاکر اعظم رند  کے مقبرے  پر حاضری دی۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مقبرے پر چادر چڑھائی اور نے  فاتحہ خوانی کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں