رواں سال حج کیلئے 18 لاکھ سے زائد مرد و خواتین عازمین کی شرکت

0
28

کراچی: رواں سال حج کیلئے 18 لاکھ 45 ہزار 45 مرد و خواتین عازمین نے شرکت کی۔ رواں سال فریضہ حج ادا کرنے والوں میں 16 لاکھ 60 ہزار 915 عازمین غیر ملکی جبکہ ایک لاکھ 84 ہزار 130

مقامی عازمین تھے۔

گذشتہ سال کے مقابلےمیں اس سال حاجیوں کی تعداد 9 لاکھ 26 ہزار زائد ہے۔ کورونا پابندیاں مکمل ختم ہونے کے بعد 25 لاکھ سے زائد عازمین حج کی توقع تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں