کینٹ کچہری، مدرسے کے طالب علم سے جنسی زیادتی کا معاملہ

0
393

لاہور: کینٹ کچہری میں مدرسے کے طالب علم سے جنسی زیادتی کا معاملہ۔ عدالت نے ملزم مفتی عزیز الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد علی نے کیس کی ساعت کرتے ہوئے ملزم سے استفسار کیا کہ آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں؟ جس پر مفتی عزیز الرحمان نے کہا کہ میں صرف اپنا بیان قلم بند کروانا چاہتا ہوں۔ عدالت نے ملزم کو متعلقہ مجسٹریٹ کے پاس بھجوا دیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں