محکمہ تعلیم جدہ میں پہلی خاتون ڈائریکٹر جنرل مقرر

0
57

جدہ: سعودی وزیر تعلیم یوسف البنیان نے منال بن مبارک اللھیبی کو جدہ میں محکمہ تعلیم کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا ہے۔

منال بن مبارک اللھیبی نے ڈائریکٹر جنرل بنائے جانے پر اعلی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ وطن کی بیٹیوں کو اپنے قدموں پر کھڑا کرنے اور انہیں بااختیار بنانے کے مشن کا حصہ ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں