ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، بلوٹوتھ کے زریعے نقل کرنے والے طلبہ اور طلبات کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج

0
35

پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلوٹوتھ کے زریعے نقل کرنے والے طلبہ اور طلبات کے خلاف 3 الگ الگ مقدمہ درج کرلیے گئے۔ مقدمہ میں سمیہ، شبینہ، سومنہ و دیگر طالبات کے نام بھی شامل ہیں جبکہ مقدمہ میں اذلان، ضیاء الرحمان، شیر ایوب، وقاص، یونس، احمد یار، طاہر زمان کے نام شامل ہیں۔

مقدمہ ڈائریکٹر ایٹا یاسر عمران کی مدعیت میں تھانا فقیر آباد میں درج کیا گیا ہے اور حسن گڑھی کے ویڈنگ ہال میں ایٹا ٹیسٹ کے دوران نقل پر درج کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں