پہلی امریکی خاتون’ امریکی بحریہ کی سربراہی کے لیے نامزد

0
7

کراچی: امریکی صدر جو بائیڈن نے ایڈمرل لیزا فرنچیٹی کو امریکی بحریہ کی سربراہی کے لیے نامزد کردیا۔ اس تاریخی اقدام کے بعد پہلی مرتبہ ایک خاتون کو امریکی بحریہ کی سربراہی مل جائے گی اور وہ جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی رکن بھی بن جائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں