اوکاڑہ میں تین اوباش نوجوانوں کا 14 سالہ لڑکی سے گینگ ریپ

0
55

اوکاڑہ: اوکاڑہ کے نواحی علاقہ 10 ون اے ایل میں 3 اوباش ملزمان نے 14 سالہ لڑکیکا گینگ ریپ کر ڈالا۔

متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ اوکاڑہ ملزمان ویڈیو اور تصاویر بھی بناتے رہے کسی کو بتایا تو تمہاری ماں اور تمہیں قتل کر دے گے۔ اوکاڑہ 14 سالہ اقراء اور اس کا بھائی عدیل اپنی نانی کے گھر رہ رہے تھے۔ اوکاڑہ ملزمان بنیامین اور اس کے 2 ساتھی گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بھی بناتے رہے اور ویڈیوز تصاویر بھی بنائی ہیں۔

اوکاڑہ کچھ دن بعد لڑکی کی طبیعت خراب ہونے پر اس کی ماں اسے ڈاکٹر پاس لے کر گئی تو لڑکی حاملہ تھی۔

متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ ہماری ایف آئی آر ہو جانے کے باوجود انہیں ابھی تک گرفتار نہ کیا گیا ہے۔ اوکاڑہ ملزمان ہمارا راستہ روک کر ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں۔ متاثرہ لڑکی اور اس کی ماں نے واقعہ پر وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں