پھلوں’ سبزیوں کے پلپ کو سولرانرجی سے پروسیس سے محفوظ کرنے کا فیصلہ، 3 ارب خرچ ہوں گے

0
34

کراچی: سندھ حکومت نے مختلف اضلاع میں پیداشدہ پھلوں اور سبزیوں کے پلپ (رس) کو محفوظ کرنے کیلئے پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مذکورہ پروجیکٹ شمسی توانائی سے چلایا جائے گا اور اس پلانٹ کی تخمینی لاگت 3525 ملین (3ارب 50 کروڑ روپے) لگایا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر انجینئرنگ نے ٹینڈر دینے کا فیصلہ کیا۔ پروجیکٹ کی مدت تکمیل 2026 تک متوقع ہے۔ پلانٹ کی تنصیب سے پلپ کو محفوظ رکھنے کے عمل سے نہ صرف بے انتہا مالی بچت ہوگی بلکہ بیرونی زرمبادلہ بھی آنے کی توقع ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں