ٹھٹھہ کے شہری لوڈ شیڈنگ سے تنگ ہوکر روڈ پر نکل آئے

0
47

ٹھٹھہ: ضلع ٹھٹھہ میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کی جانب سے ریلی۔ ریلی ایدھی سینٹر ٹھٹھہ سے ٹریفک چوکی تک نکالی گئی اور جہاں دھرنا دیا گیا۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ  اور بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔

شہروں کا موقف ہے کہ روزانہ 16 سے 18 گھنٹے تک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے ہمارا جینا حرام کردیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں