پاک چین دوستی کے 70 برسوں کی تکمیل کا جشن مناتے ہوئے دوستی کو آگے بڑھارہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

0
73

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم پاک چین دوستی کے 70 برسوں کی تکمیل کا جشن مناتے ہوئے دوستی کو آگے بڑھارہے ہیں۔ پاک چین دوستی کی مضبوط بنیادیں بھٹو شہید، شہید بینظیر بھٹو اور صدر زرداری نے رکھیں اور بھٹو شہید، شہید بینظیر بھٹو اور صدر زرداری پاک چین دوستی کو نئی بلندیوں پر لے کر گئے۔ ہم اہلیان چین سے گہرے اور تسلسل سے رہنے والے روابط سے متعلق پرعزم ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں