خاتون اول بُشریٰ پیرنی کا بیٹا موسٰی شراب کے نشے میں دھت برہنا حالت میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار

0
320

لاہور: لاہور پولیس نے خاتون اول بشریٰ عُرف پنکی کے بیٹے کو پاکپتن سے نشے میں دھت موسی مانیکا ولد خاور مانیکا کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے شراب کی بوتل برآمد کر لی۔

پولیس زرائع کے مطابق موسی مانیکا شراب کے نشے میں اپنے مرد دوست کے ساتھ گاڑی میں برہنہ حالت میں پکڑا گیا اور بعد میں افسران پر دباؤ آنے پر ایف آئی آر شراب رکھنے کی کاٹی گئی۔

بعد آزاں ‏موسیٰ ولد خاور مانیکا پاکپتن والے شرابی دوست اور ڈرائیور سمیت گرفتار ہونے کے بعد شرابی دوست کو اندر جبکہ موسیٰ مانیکا اور ڈرائیور کو طاقت ور شخصی ضمانت پر رہا کردیا گیا۔

واضح رہے کہ احتیاط سے تیار کی گئی ایف آئی آر میں پولیس نے پاکپتن سے تعلق رکھنے والے خاور کی ذات کا ذکر نہیں کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں