این 245 کراچی میں ضمنی الیکشن کل ہوگا، 15 اُمیدوار مد مقابل

0
76

کراچی: تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سیٹ این اے 245 پر ضمنی انتخاب کل ہوگا۔ ضمنی الیکشن میں کُل 515003 ووٹرز اس حلقے سے اپنا نیا رکن قومی اسمبلی چنیں گے۔ حلقے میں کل پولنگ اسٹیشن 263 ہیں جس میں 203 انتہائی حساس اور 60 حساس ہیں میدان میں 15 امیدوار ہیں۔ پیپلز پارٹی   اور جے یو آئی ‎اُمیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہوچکے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں