بعد میں بات کریں، جائیں، بلاول بھٹو اور نبیل گبول کی مکمل آواز کے ساتھ وڈیو منظر عام پر آگئی

0
106

کراچی: گزشتہ روز میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کی تقریب حلف برداری کے دوران پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نو منتخب میئر کراچی مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کو مبارک باد دینے کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما سردار نبیل گبول کو وڈیو میں کچھ کہتے ہوئے اشارے سے دور کرتے دکھائی دیئے جس کی مختصر سی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تاہم دی پاکستان اُردو نے کھوج لگائی تو بلاول بھٹو اور نبیل گبول کی مکمل آواز کے ساتھ وڈیو حاصل کرلی، وڈیو میں مصافحہ دوران نبیل گبول بلاول بھٹو سے ملنے آگے بڑھتے ہیں تو بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ ‘بعد میں بات کریں’ اور اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ‘جائیں’، اتنے میں سیکورٹی پر معمور شخص نبیل گبول کو پیچھے دھکیل دیتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں