بلوچستان کے لوگوں کو کھیل کی سرگرمیاں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، جام کمال خان

0
73

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کو کھیل کی سرگرمیاں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں اور ایسے اقدامات کررہے ہیں کہ جہاں بچوں کو اسکولوں کے بعد غیر نصابی سرگرمیاں میسر ہوں۔ کوشش کررہے ہیں کہ فیملیز کیلئے بھی دن مختص کریں۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی درجہ حرارت بھی موسم کی طرح گرم ہے اور ہماری بڑی جماعت،اختلافات ہوتے رہتے ہیں۔ اختلافات کیلئے پارٹی میں بہت سارے فورمز موجود ہے۔ اختلافات کی باتیں حکومت بننے سے پہلے کی ہے اور پارٹی میں وہی دو افراد ہے جو ہمیشہ سے اپنی بات کرتے ہیں۔ سرکار میں وزراتیں تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ کابینہ کے بہت سارے اراکین ہمارے ساتھ ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں