وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی کوئٹہ آمد

0
124

کوئٹہ: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی کوئٹہ آمد۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کوئٹہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔

وزیراعلی بلوچستان سے وزیر اعلی سندھ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال، ترقی کے معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان، وزیراعلی سندھ کے ہمراہ اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں