الیکشن کمیشن نے کراچی میں تیسری بار بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

0
144

کراچی: ‏الیکشن کمیشن نے کراچی کے 7 اضلاع کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن نے کراچی کے 7 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن 15 دن بعد دوبارہ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لے گا۔ الیکشن کمیشن نے 23 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے ہیں۔

زرائع کے مطابق 15 دن کہ بعد ہونے والے اجلاس میں بلدیاتی الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں