صدر جوبائیڈن کے مسلم مخالف بیانات، امریکی ریاست میں انتہا پسند یہودی نے 6 سالہ مسلمان بچے کو چاقو کے 26 وار کرکے قتل کر دیا

0
18

کراچی: امریکی ریاست ایلنوائے کے شہر پلین فیلڈخ میں انتہا پسند یہودی مالک مکان نے 6 سالہ مسلمان بچے کو چاقو کے 26 وار کرکے قتل کر دیا، ماں شدید زخمی ہوگئی۔ 71 سالہ قاتل نے قتل کی وجہ حماس کا اسرائیل پر حملہ بتایا۔

مسلم کمیونٹی نے واقعہ پر شدید ردعمل رد عمل دیتے ہوئے کمیونٹی راہنماوں نے جوبائیڈن کے مسلم مخالف بیانات کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں