سول جج کا خلاف آئینی و قانونی سزا کا حکم، سندھ پولیس کے تفتیشی آفیسر کو ہتھکڑی میں پوچا لگانے کا حکم

0
84

کراچی: سول مجسٹریٹ کی بار بار کی تنبیہ کے باوجود رپورٹ پیش نہ کرنے پر سٹی کورٹ کے جج کے حکم پر سندھ پولیس کے تفتیشی آفیسر کو ہتھکڑی میں پوچا لگانے کا حکم۔

سول جج و مجسٹریٹ کراچی غربی نے ایک تفتیشی پولیس اہلکار کو اپنے ماتحت اہکاروں کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کروانے پر سزا کے طور پر پولیس آفیسر کو ہتھکریاں لگوائیں اور عدالت میں پوچا لگوادیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں