نیب کی کارروائی، ملزم سابق ایس ایس پی کا شریک ملزم گرفتار

0
104

کراچی: نیب زرائع کے مطابق نیب کراچی نے حیدر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس کے شیٹ کلرک ملزم غلام حسین کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سابق ایس ایس پی پیر جان سرہندی کا شریک ملزم ہے۔

ملزمان کے خلاف پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق تحقیقات جاری ہے اور اس کیس میں فرید جان سرہندی ضمانت پر ہے۔ ملزم کو راہداری ریمانڈ حاصل کرکے کل کراچی منتقل کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں