مصر’ مشہور ’الاھرام فلم اسٹوڈیو‘ میں لگنے والی آگ کی ویڈیو سامنے آگئی

0
34

کراچی: مصر کے جنوبی شہر الجیزہ کے ایک مشہور ’الاھرام فلم اسٹوڈیو‘ میں لگنے والی آگ کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں خوفناک آتش زدگی کے دوران آگے کے شعلوں کو بلند ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

حادثے کے بعد اسٹوڈیو کے قریب موجود تمام عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا تھا اور جائے وقوعہ کو بند کر دیا گیا تھا۔ اہرام فلم اسٹوڈیو میں بہت سے ڈراموں اور رمضان سیریز کی ریکارڈنگ ہوتی رہی ہے۔ یہ ایک مشہور فلم اسٹوڈیو ہےجس میں آگ آج ہفتے کی صبح لگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں