چیف جسٹس عمر عطا بندیال سابق چیف جسٹس کے نماز جنازہ میں شرکت کے بجائے لاہور ٹینس کورٹ کے تقریب میں پہنچ گئے

0
258

لاہور: گزشتہ رات بلوچستان ہائی کورٹ اور فیڈرل شریعت کورٹ کے سابق چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی کو مسجد میں شہید کردیا گیا اور آج سابق چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی کا نماز جنازہ تھا لیکن چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سابق چیف جسٹس کے نماز جنازہ میں شریک ہونے کے بجائے لاہور ٹینس کورٹ کے تقریب میں پہنچ گئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں