ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل حیدرآباد کی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

0
107

حیدرآباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل حیدرآباد کی کارروائی چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا۔ سائبر کرائم سرکل حیدرآباد نے خفیہ رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالعلیم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث تھا۔ ملزم کے زیر استعمال موبائل سے چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق مواد برآمد کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا اور مقدمے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں