سعودیہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ درمیانے درجے سے موسلادھار بارش کی وارننگ جاری

0
31

کراچی: سعودی محکمہ موسمیات کے قومی مرکز نے آج (اتوار) مکہ المکرمہ، المدینہ المنورہ اور ریاض کے علاقوں کے کچھ حصوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ درمیانے درجے سے موسلادھار بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔

مرکز نے کہا کہ الجموم کے گورنریٹس اور مکہ المکرمہ کے علاقے میں مشاعر مقدسہ میں درمیانے سے تیزدرجے تک بارش،  گردوغبار اور تیز ہوائیں چلیں گی جو رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں