چینی صدر آئندہ ہفتے میں وسط ایشیائی سربراہی اجلاس کی میزبانی کریں گے

0
74

کراچی: چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے کے دوران پانچ وسط ایشیائی ریاستوں کے سربراہان کی میزبانی کریں گے۔

چین کی وزارت خارجہ کے مطابق قزاقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے سربراہان مملکت 18 اور 19 مئی کو ہونے والی چائنہ-سنٹرل ایشیا سمٹ میں حصہ لیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں