حکومت نے مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل مہنگا کردیا

0
52

اسلام آباد: پیٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردی اور  مٹی کا تیل 3 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا اور۔لائٹ ڈیزل 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔

پیٹرول کی قیمت 111 روپے 90 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 116 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 83 روپے 61 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 81 روپے 42 پیسے فی لیٹر مقرر کردی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں