آرمی چیف کا لاہور کور کا دورہ، آئی ایس پی آر‏

0
44

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق ‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کور کا دورہ کیا۔

آرمی چیف کوفارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پربریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نےفوجی جوانوں سے گفتگو کی، چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کا مشاہدہ کیا‏ اور فوجی جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور تربیت کےاعلٰی معیار کو سراہا‏۔ آرمی چیف نےافسروں، جوانوں کو اپنے پیشے پر فوکس رہنے کی تلقین کی اور افسروں، جوانوں کو بدلتے خطرے سے باخبر رہنے کی تاکید کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں