تبدیلی سرکار، پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ

0
52

کراچی: تبدیلی سرکار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ مٹی کا تیل 7 روپے 5 پیسے فی لیٹر  مہنگا کردیا گیا۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں