پاکستان کا بلیسٹک میزائیل غزنوی کا کامیاب تجربہ

0
68

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کا بلیسٹک میزائیل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا۔ تجربے کا مقصد اسٹریٹیجک فورس کمانڈ کی آپریشنل  تیاریوں کو جانچنا تھا۔ تجربے کے دوران میزائیل ویپن  سسٹم کے تکنیکی پیرامیٹرز کو جانچا گیا۔ غزنوی میزائیل زمین سے زمین  تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔

کمانڈر اے ایس ایف نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو سراہا اور صدر، وزیر اعظم، عسکری قیادت کی تجربے پر سائنسدانوں، انجینئرز کو مبارکباد دی۔

آرمی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے مشاہدہ کیا اور سائنسدان، انجینئرز و دیگر حکام بھی موقع پر موجود تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں