بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم غلام مرتضی بلوچ کے گھر آمد

0
60

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم غلام مرتضی بلوچ کے گھر آمد۔

بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم غلام مرتضی بلوچ کے بھائیوں اور بیٹوں سے تعزیت کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ غلام مرتضی بلوچ کی وفات پارٹی کے لئے بہت بڑا نقصان ہے اورغلام مرتضی بلوچ ایک محنتی، سچا، ایماندار اور ہارڈ ورکر پارٹی رہنما تھے۔ انہوں نے کہا کہ غلام مرتضی بلوچ کے انتقال کے بعد ورثا کے دکھ میں برابر شریک ہوں اور ان کے ساتھ ہوں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں