اسلام آباد ہائی کورٹ کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم

0
107

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔

ایف آئی اے انکوائری کےخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیے اور
عدالت کا درخواست کو ممنوعہ فنڈنگ کیسز کے ساتھ منسلک کرنے کا بھی حکم دے دیا۔ مزید سماعت 19 اکتوبر کو ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں