پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا امکان

0
33

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی سمری ارسال کردی۔ جس میں ڈیزل کی قیمت میں 5 پیسے اضافے کی سفارش اور ڈیزل کی نئی قیمت 80 روپے 10 پیسے ہونے کا امکان ہے

پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پسے کمی کی سفارش اور پیٹرول کی نئی قیمت 67 روپے 52 پیسہ ہونے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کمی کا امکان ہے۔

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 35 روپے 56 پیسے ہونے کا امکان اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 37 پیسے کمی کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 38 روپے 14 پیسے ہونے کا امکان ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں