وفاقی اُردو یونی ورسٹی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف پیپلز اسٹوڈنٹس کا احتجاج

0
170

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی میں فیسوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف پیپلز سٹوڈینس فیڈریشن کی جانب سے احتجاج مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ وفاقی اردو یونیورسٹی میں ایک ساتھ 10 ہزار فیس میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج کررہے ہیں۔ نااہل حکومت غریب عوام سے روٹی چھینے کے بعد اب غریب طلبہ سے تعلیم کا حق بھی چھین رہی ہے۔ قلم مہنگی کتابیں مہنگے فیسوں میں اضافہ طلبہ کا معاشی قتل عام ہے۔

مظاہرین مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فیسوں میں اضافے کو فل فور واپس کیا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں