کوئٹہ دھماکہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ ٹائم ڈیوائس تھا، ڈی آئی جی پولیس

0
110

 کوئٹہ: ڈی آئی جی پولیس اظہر اکرام کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کوئٹہ دھماکہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ ٹائم ڈیوائس تھا۔ کوئٹہ دھماکہ میں پولیس کے 2 جوان شہید جبکہ 12 زخمی ہوئیں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس اہلکار ڈیوٹی پر تھے کہ قریب موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ ہوا۔ زخمیوں کو سول ہسپتال میں بہترین طبی امداد دی جارہی ہیں۔

ڈی آئی جی پولیس اظہر اکرام نے کہا کہ تھریٹ تھے اور ہم الرٹ تھے اور تحقیقات کا آغاز کردیا ہے موجودہ حالات میں الرٹ تھی۔ زخمیوں میں تین افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں