کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے

0
59

کوئٹہ: ریسکیو زرائع کے مطابق پہلا دھماکہ سرینا چوک جبکہ دوسرا سدا بہار ٹرمینل کے قریب ہوا۔ دوسرا دھماکہ پاکستانی پرچم فروخت کرنیوالے ریڑھی کے قریب ہوا۔

دھماکے میں 2 افراد زخمی، ہسپتال منتقل کردیا گیا اور۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں