کوئٹہ سیرینا ہوٹل کے قریب دھماکہ، 2 اہلکار شہید ، 5 ہلکاروں سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ: سرینا ہوٹل کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں 2 اہلکار شہید جبکہ 5 اہلکاروں کے سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے۔ بمب دھماکے کا حدف سیکورٹی اہلکاروں کی وین تھی۔  ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر کے مطابق زخمیوں کو طبی امدداد دی جارہی ہے۔ شہید اور زخمی ہونے والے افراد کی … Continue reading کوئٹہ سیرینا ہوٹل کے قریب دھماکہ، 2 اہلکار شہید ، 5 ہلکاروں سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے