کوئٹہ سیرینا ہوٹل کے قریب دھماکہ، 2 اہلکار شہید ، 5 ہلکاروں سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے

0
189

کوئٹہ: سرینا ہوٹل کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں 2 اہلکار شہید جبکہ 5 اہلکاروں کے سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے۔ بمب دھماکے کا حدف سیکورٹی اہلکاروں کی وین تھی۔

 ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر کے مطابق زخمیوں کو طبی امدداد دی جارہی ہے۔ شہید اور زخمی ہونے والے افراد کی لسٹ سنڈیمن صوبائی ہسپتال کوئٹہ نے جاری کردی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں