پورٹ قاسم طارق ہوٹل کے قریب بیک کے اندر سے خاتون کی لاش برآمد

0
124

کراچی: ریسکیو حکام کے مطابق پورٹ قاسم طارق ہوٹل کے قریب بیک کے اندر سے خاتون کی لاش برآمد۔ لاش کی اطلاع 15 کو دی گئی۔

ایس ایچ او شاہ لطیف ٹائون کے مطابق سفید کلر کی کرولا گاڑی لاش کو پھینک کر گئی۔ خاتون کی لاش کو بیگ میں بند کیا گیا تھا اور خاتون کی لاش پر تشدد کے نشانات ہیں۔ مقتولہ کی لاش کو کاروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ مقتولہ کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں