سندھ میں تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

0
243

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی ادارے 7 جون سے کھل جائیں گے اور تمام نجی و سرکاری اسکول و کالج کل سے کھل جائیں گے۔ اساتذہ کو کل تعلیمی اداروں میں حاضری کی ہدایت کردی ہے اور اساتذہ خود کو دو ہفتوں کے دوران ویکسین لگوالیں۔ ہدایت پر عمل نہ کرنے والے اساتذہ کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں